حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے اراکین اور عہدیداروں نے حجت الاسلام شیخ ناظر مہدی محمدی کی قیادت میں جامع مسجد لرسی پشکم کے مقام پر نمائندہ محترم مقام معظم رہبری حجت الاسلام والمسلمین حاج آقائے مہدی مہدوی پور کو رخصت و خدا حافظ کیا۔
اس موقع پر انجمن صاحب الزمان کے چیئرمین حجت الاسلام شیخ صادق بلاغی اور حجت الاسلام شیخ مسلم صادقی بھی موجود تھے۔
واضح رہے کہ حجت الاسلام والمسلمین مہدی مہدوی پور گرگل کے دورے پر تھے۔